پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سابق صوبائی وزیر ملک عدنان دھماکے سے زخمی ہوگئے جبکہ وہ ایک انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا،جس سےسابق صوبائی وزیر ملک عدنان زخمی دو افراد ہلاک اور ۶ زخمی ہوئے ہیں۔اے این پی رہنما سمیت تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
30 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404542
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ بنوں میں دھماکہ ہونے کی نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور ۶ زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں سابق صوبائی وزیر ملک عدنان بھی شامل ہیں۔